تجھے چاہ کر کیسے کسی اور کی چاہ کروں
تجھے بھول کر کیوں خود کو تباہ کروں...
تو زندگی ہی نہیں عشق ہے میرا
کیوں اور کسی کو سوچ کر گناہ کرو !!!🖤🥀
*پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی*😒
*دوسرا دکھ منگنی بھی نئ ہوئی*😟🙁
*تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے*😒
*ہائے میرے نکے نکے دکھ♥️🖤*🙈
*کبھی آ بیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر*
*کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم🖤🥀
سب کچھ عارضی ہے
جذبات"خیالات"منظر" لوگ"اور دنیا!
ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں