اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنے آپ کو کتنا پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں یا آپ نے کسی کو کتنا زیادہ مجروح کیا ہے، آپ بدل سکتے ہیں۔
مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا
اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا
تیرے ہونے کی تسلی بھی ہمیں کافی ہے ۔۔۔۔
تجھ سے کب ہم نے سہارے کو یہ بازو مانگے ۔۔۔❤️