کھیتی کے جل جانے کا نقصان تم لو معلوم ہے۔۔
روزگار نہ ملنے کا نقصان تم کو معلوم ہے۔۔
اپنےمال کے ضائع ہو جانے کا نقصان تم کو معلوم ہے۔۔۔
مگر اسلام سے ناواقف ہونے کا نقصان تمہیں معلوم نہیں۔۔۔۔۔۔۔
دماغ ایک بھیڑیاہے۔روح بھیڑ ہے۔اور ایمان چرواہا ہے۔اور اگر چرواہا مظبوط نہیں ہے۔تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
مولانا روم
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا
بس دور ہوجاتاہے
ان لوگوں سےجنہی اس کی قدر نہیں ہوتی
It is enough of a lie for a man to narrate (without verifying) everything he hears.
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لئے یہ بات کافی ہے کہ وہ جو بات سنے اس کو (بنا تصدیق ) آگے بیان کر دے- (صحیح مسلم )
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣*
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣*
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
##مطلب کی دنیا تھی اس لئے چھوڑ دیا سب سے ملنا 💝👌👌👉ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل تو نہ تھی ❤️
جب وہ دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتے ھے😍☺️
مجھے انکے لفظوں سی عشق ھو جاتا ھے❤️😘🥀
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں ⚡⚡
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا💔
....
*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
احسان
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرناi.🔥🍂
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
کسی کا یقین مت توڑو____
ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کرکے
اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو
🖤🙃
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
*جون ایلیا*
💗کچھ #سوچوں تو #_تیرا ہی #_خیال آتا ھے.💓
💗#کچھ_بولوں تو #___تیرا ہی نام آتا ھے.💓
💗#_کب تک میں #_چھپاٶں اپنے دل❤️ کی بات.💓
💗#_مجھ کو #تمہاری ہر #ادا پہ بہت #پیار آتا ھے..💓
اکثر جن کی ہسی خوبصورت ہوتی ہے🔥
__________""_________
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں 💯 🥺
حاسد کبھی سردار نہیں ہو سکتا🔥اور بزدل کو سرداری زیب نہیں دیتی...👑🌠
مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں ⚜️❤
#مغرور_ہمیں_کہتی_ہیں_تو_کہتی_رہے_دنیا
#_ہم_مڑ_کےکسی_شخص_کو_دیکھا_نہیں_کرتے 😎
آنکھیں رہتی ہے__ شام و سحر منتظر تیری.......
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا............💘💘💘💘💘💘💘💘💘...
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain