دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تمہیں
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم♥️♥️♥️
میرے خوش رنگ زخم دیکھتے ہو
مطلب پڑھتے ہو شاعری میری
مسکراہٹ دیکھ کر اُن کی ہم ہوش گنوا بیٹھے
ہم ہوش میں آنے کو تھے کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے۔۔
کبھی فرض تھے کسی پہ ہم
رفتہ رفتہ قضا ہو گئے ۔۔۔۔
وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹
____
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
ہوتی کہاں ہے دل سے جدا دل کی آرزو
جاتا کہاں ہے شمع کو پروانہ چھوڑ کر
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.
تیری ذات کا طلسم وہ جادو سا تیری آواز کا
میرے لیے تو اے ہم نشیں یہ مثل رباب سے ہیں
مت آنسوں بہاو ان بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے ......
پڑا ہیں واسطہ محبت کے یزیدوں سے
یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے۔۔۔۔
ڈوبتی ناؤ میں سب نے اپنی مغفرت کی دعا مانگی _یارؔ_
میں پھر سے گمراہ ہوا میں نے پھر سے تجھ سے ملنے کی دعا مانگی
⛈🌧⛈🌧
موت بھی آئی تو فقط اتنا کہہ کر لوٹ گئی _یاؔر_
🥺⛈💔
عشق نے تمہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے
جانتا ہوں موسمِ برسات ہے مگر یارؔ
⛈💔🌧
بادلوں کا یوں برسنا مجھے اُداس کر دیتا ہے
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
#غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے...
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
🔥🔥
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ💔
وہ مجھے چاہ نہ سکا، میں اسے بھلا نہ سکا😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain