Damadam.pk
Kinza_Batool786's posts | Damadam

Kinza_Batool786's posts:

Kinza_Batool786
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
❤️️???❤️️
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے "
💔💔💔

Kinza_Batool786
 

💕 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖

Kinza_Batool786
 

" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Kinza_Batool786
 

تُو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی کرے
اب میں تیرے حصے میں اتنا نہیں آنے والا !!

Kinza_Batool786
 

اب وہ رات دن کے سفر کہاں
اب وہ چاہتوں کے ابر کہاں
کبھی تیری خوشبو تھی سانس میں
اب میں کہاں!!!!! وہ عطر کہاں!!!!!!

Kinza_Batool786
 

💕 کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💖

Kinza_Batool786
 

وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
❤️️???❤️️
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے "
💔💔💔

K  : Kinza_Batool😏😏 - 
Kinza_Batool786
 

#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤

Kinza_Batool786
 

🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵
چاۓ میں ڈال کر ہم تیز پتی جی..
تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں.......
🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵🍵

Kinza_Batool786
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌