" درد کو ہنس 😋😋کر سہنا کیا سیکھ لِیا🤷 ، سب یہ ہی سمجھنے لگے ہیں کہ🤷🏻♂️ ؛ مُجھے اب تکلیف 🙏ہی نہیں ہوتی! ۔ " 💔🙂🔥🥀
😔*ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل 🤯🤷💫پاگل
😱🙄🥀*ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا.
اتنا بڑا پلیٹ فارم 🤓اور ایک بھی پیارا لڑاکا ی
نہیں🤓🤓
یہ بھی قیامت کی نشانی ہے😂😂🤣🤣😉
تجھے پانے کی چاہ ہے😔
پر دل خاموش ہو جاتا ہے💔
بتا کہ ہر بار کھیل نصیبوں کا
تو ہم سے کیوں دور ہو جاتا ہے😔
حسن خدا نے دیا تھا اسرار ساجد
عاشق ہم ہوگۓ
نصیب کسی اور کے تھے
برباد ہم ہوگۓ😓😓😓
اسرار ساجد😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain