وقت نے دغا ہم سے کیا ہے تمہیں کسی اور کا مقدر بنا گیا ہے دل میں بسا کر بھولنا بس میں کہاں ہے عمر بھر کا روگ دل نے لے لیا ہے بہت ہی قیمتی ہو اس دل کے لیے تم تم سے محبت دل نے بے انتہا کیا ہے تمہارے بنا سانس رک تو جاۓ گی لیکن پھر بھی تمہیں خود سے جدا ہم نے کیا ہے تمیں کھونے کا ڈر ایسا تھا دل میں تمیں کھونے سے پہلے ہی کھودیا ہے Dil-e-nadan❤️❤️