Bye Bye dd this is my last text
🙂🙂🙂
& Abuse k liye soRRy guys🙏🏼
Report karde plz
Mujhe Report Karo
🙄🙄🙄
-" تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی اِدھر گئی کبھی اُدھر گئی، تیری توجہ کی محتاج لڑکی تیری غفلتوں سے مرگئی_" 🙂💔
وقت پر مرہم نہ ملے تو چھالے ناسور بن جاتے ہیں
چاہے وہ دل پر ہو, جسم پر ہو یا روح پر
...
🥀____•°°••°••°°•____🥀
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جاۓ
اسے برباد کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پر آ کر
یہ کس کلبے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے۔ ۔!
🥀___•°••°•__🥀
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے
______ °••° _______
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ
یہ کمینے ، مطلبی ، انا پرست لوگ
💯🔥🖕🏿
مجھے یقیں ہے کہ بھیجا گیا ہے رزق مرا
مگر فرشتوں کو میرا مکاں نہیں ملتا
...🙃...
جب تم مجھے جنت کے باغ میں ملوگے
میں اظہار عشق میں تمہیں قرآن پاک سنایا کرونگی
❤💯
Sab k sab lofar hain yaha.....dirty log😠
وہ محبت جو تم نے کبھی کی
ہی نہیں، مجھے اداس کرتی ہے
😊🥀💔
4uUu😏😒
محبت تو نہیں کی اس نے 🙂💔
پر محبت کی اداکاری بہت کی✌🏾🌚
👉🏾4uUu😒😏
لوگوں کا رش لگا لینے سے اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی🖤
ارے نہی بہت خوش ہو میں..... 🤗🤗
آپ بس آنکھوں پہ دیھان مت دیجئے... 😌😌.. 😑💔
ارے نہیں بہت خوش ہو میں..... 🤗🤗
آپ بس آنکھوں پہ دیھان مت دیجئے... 😌😌.. 😑💔
KîŇ🥀
مٹاؤ گے کہاں تک تم میری باتیں ...
میں ہر ایک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گی...🖤
اگر تمہیں وہ نا ملے جسے تم چاہتے ہو. . .
تو اس کے ہو جاؤ جو تمہیں چاہتا ہے. . . 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain