محبت مر چکی مجھ میں جنازہ بھی پڑھا میں نے شامل تھے سب ہی اس میں تیرے وعدے تیرے قسمیں وہ اظہار کی باتیں تیرے اقرار کی باتیں بہت تڑپی بہت روئ تسلی بھی ملی ان سے کہا مت رو اے پاگل یہاں سب دل لگی کرتے محبت کون کرتا ہے جنازہ پڑہ چکے تھے سب پھر وقت جدائ تھا بےوفائ سے رہائ تھا دفنایا گیا محبت کو ____❣️❣️❣️____