_"کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی"_ _"پر انکی باتیں سن کر انکو محبت دینا"_ _"مشکل ہوجاتا ہے"_ ♥️💯💯😶
وہ میرا معیار کیا گرائیں گے جن کا خود کا کوئ معیار نہ ہو ♥️💯💯😉
مزاج کی جذباتی ہوں، مانتی ہوں لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں ♥️💯💯😶
جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کہ جنازے اٹھتے ♥️💯💯
حیاء دار زمانے کی گنہگار لڑکی ٹھری میں پرہیزگاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجئیے ♥️💯💯😔😶
Aao mujhe toot kar bikharte dekho, Meri rago mein zeher utarte dekho, Kis kis ada se tujhe manga hain Khuda se, Aao kabhi mujhe sajde mein sisakte dekho, ♥️💯💯
تم کسی اور سے معلوم کرکے تو دیکھو ہم کسی اور کے کتنے تھے اور تمہارے کتنے ہے ♥️💯💯😶
___تونے اچھا کیا وفا نہ کی ___ہم بھی کچھ خوش نہیں وفا کرکے ♥️💯💯😶
وجہ پوچھنے کا موقع ہی نہیں ملا وہ لہجے بدلتے گئے، ہم اجنبی ہوتے گئے ♥️💯💯😶
زندگی چین سے گزر جائے اگر تو زہن سے اتر جائے ♥️💯💯😶
لوگ کب دعائوں سے نکل کر بددعائوں میں شامل ہوجاتے ہیں پتہ ہی نہیں لگتا۔ ♥️💯💯😶
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکی نہ میں لکھ سکی ♥️💯💯😶
عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں اور تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہوں۔ Respect Woman ♥️💯💯😶
__زہن کو جسم پر رحم__ __کیوں نہیں اتا__ ♥️💯💯😶
تمہیں تو لاکھ تک اتی کے گنتی کروڑوں خامیاں ہے مجھ میں ♥️💯💯😶