تجھے خبر نہیں کیا شے ہے خوف تنہائ
ڈھلے جو شام تو خود اپنا گھر ڈراتا ہے
🥀_____SoulleSs______🥀
"میں محبت کے ارادے سے نہیں ائ ہوں"
"میں فقط شعر سنائوگی چلی جائوگی"
_______SoulleSs______
___کسی کو زندگی چاہیئے___
___،،تو ہم سے لے لو___
___ہم جینے کا ہر طریقہ___
___.بھول بیٹھے ہیں___
👉🏼💔💔💔
""یہ امیر لوگ اتنے غریب کیوں ہوتے ہیں""
امی سمجھ رہی ہیں کہ
بس بخار ہے
لیکن انہیں کیا پتہ
انکی بیٹی مر رہی ہےاندر سے
👉🏼💔😞😞
بچھڑ رہا تھا مگر مڑ کے دیکھتا بھی رہا
میں مسکراتی رہی، میں نے بھی کمال کیا
_____SoulleSs___
وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
کسی اور کو بن مانگے مل گیا
👉🏼💔🔥🔥
♥️ہائے وہ اخری سفید لباس
🥀میت، صدمہ، چیخیں، جنازہ
_____sOulleSs____
لفظ سے بھی پڑتی ہے خراش
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے
_____♥️♥️♥️_____
💱میری شرارتی طبعیت پر نہ جائیےگا💱
💱میں انتہائ اکڑو مزاج لڑکی ہوں💱
😏😏😏
__جس کی تعبیر ہی نہیں ممکن🍁
__ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں🍁
میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا
مجھے خبر ہی نہ تھی اس طرح بھی ہوتا ہے
🔥🔥🔥💔💔💔
🙏🏼جائو معاف کیا
خدا تمہارے بیٹے کو
تم جیسی عورتوں سے بچائے
🤣🤣🤣🤣
MeRa Dil 👉🏼♥️ ChaHta hin
DunYa ke SaRe 👉🏼👬👬LarKo Ko
Ek 👉🏼🏟️KuNwe mEin DaaL kaR
Us 👉🏼🏟️KuNwe MeiN 👉🏼🍾peTrOl dAAl kAR
AaG👉🏼🔥🔥 lAga Dooo

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

"اپنے بابا کی نظر میں ہر بیٹی شہزادی ہے"
👉🏼😍😍😍
😏😏Apki JhOOti Mohaßßat Per
🖐️🏽🖐️🏽Lanat🔥🔥
Apke Hussn👉🏽🤵 Ki Aesi Ki Tesi🙄🙄

__اس کے نام کا اخری تعویز باندھوا رہی ہوں
___لیکن اس بار منت اسے بھول جانے کی ہے
______SoulleSs______
،،تم ھمیشہ حجاب کرتی رہنا""
یہ حجاب تمہیں اس دنیا کی حواس زدہ
""نظروں سے بچائے گا
👉🏼👌🏻👌🏼👌🏽👌🏾
___لکھنا عورت بدکردار تھی___
___جسم بیچتی تھی___
___لکھنا کہ مرد پارسا تھا____
___جو اسکے پاس جاتا تھا___
👉🏼🔥🔥🔥
👉🏼😏😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain