Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

صحیح غلط کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دوں
تم انسان ہو، اپنی انسانیت کی فکر کرو
♥️♥️♥️👉🏻💯💯💯

Kiran111
 

وہ کسی کو بھول جاتا تو
میں اس کو اپنا بنا لیتی
___☹️☹️☹️___

Social media post
K  : 👉🏻💯💯💯H m m m ♥️♥️♥️ - 
Kiran111
 

🎧Apni kahani kaise kahenge apni kahani
Dil'e'umeed tora hain kisi ne
Dile'e'umeed tora hain kisi ne_
Sahara de k chora hain kisi ne_
Dile umeed tora hain kisi ne_
Apni kahani kaise hain???
Pyar ki Aag mein jalte rahe_
Dil'e'umeed tora hain kise ne_
Na Manzil hain na manzil ka Nishaan hain_
Kaha pe la ke chora hain kisi ne???
DIL'E'UMEED TORA HAIN KISI NE

Kiran111
 

____کڑوی زبان👅👉🏻والے کا
____شہد🍯بھی نہیں بکتا"
____مہٹھی🍬🍬 زبان والے کی
____مرچیں🌶️🌶️👉🏻بھی بک جاتی ہیں
✔️💯💯💯✔️

Kiran111
 

🥀👉🏻کیا ضروری تھا_____یوں خفا ہونا"
🥀👉🏻مجھکو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے"
♥️_______sOulleSs_______♥️

Kiran111
 

"تمہاری بات زرا مختلف ہے"
"اوروں سے"
"تمہارے واسطے دل سے"
"دعا نکلتی ہے"
___♥️♥️♥️___

کچھ لوگ تھے 
جوتوں کے قابل👟👈🏼
ہم نے سر پر 
چڑھائے رکھا تھا👉🏻😏
💯💯💯🔥🔥🔥🔥
K  : کچھ لوگ تھے جوتوں کے قابل👟👈🏼 ہم نے سر پر چڑھائے رکھا تھا👉🏻😏 💯💯💯🔥🔥🔥🔥 - 
Kiran111
 

____میری سسکیاں تمہارا گریبان پکڑیں گی🥀
____حشر والے دن🥀
😫😫😫

Social media post
K  : ♥️♥️H m m m👉🏻💯💯 - 
Kiran111
 

کیسے کرلیتی ہو "نامحرم" کی باتوں کا یقیںن
میں نے یہاں "محرم" کو بدلتے دیکھا ہے
🙄🙄🙄 😏😏😏 🤐🤐🤐

Kiran111
 

___ہم ذات سے باہر شادی نہیں کرتے___
___لیکن بات کرلیتے ہیں___
PlaY😏🖕🏼😏Boys

Kiran111
 

دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق ہے
جو عورت اٹھاتی ہے
👉🔥🔥💯💯

Kiran111
 

زہر دکانوں پر نکلی
اور
زبانوں پر اصلی ملتا ہے
👉🏻🔥🔥🔥

Kiran111
 

دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی
تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے
👉🏻💯💯💯

Kiran111
 

___محبت کے دعوے کرتے ہوئے___
___تو یاد ہی نہیںں اتا___
___کہ اباں نہیں مانیں گے___
___یا کاسٹ نہیں ملتی___
___Fake😏🖕🏼Boys___

Kiran111
 

__________
یہ جو بیٹیاں ہوتی ہے ناں
ان میں والد کی جان ہوتی ہیں
__________

Kiran111
 

وقت عمر نہیں دیکھتا
بس سکھا کر چلا جاتا ہے
☹️☹️☹️

Kiran111
 

!!!___چاہنا غلط نہیں🥀
!!!___چاہ کر چھوڑ دینا غلط ہے🥀
👉🏻💔💔💔

Kiran111
 

"««ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی»»"
"««ضرورت سے ذیادہ زلیل کروا دیتا ہیں»»"
👉🏻💯💯💯🔥