دنیا میں کچھ مرد ایسے بھی ہوتے ہیں👈
جو عورت کو دیکھ کر نگاہیں جھکالیتے ہیں👈
سارے مرد لٹیرے نہیں ہوتے👈
کچھ عزت کے محافظ بھی ہوتے ہیں👈
💯🔥🔥💯
زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے
ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں ہیں
🥀💯💯💯
✨__مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتا__✨
✨__اور میرے شعر بھی روز پڑھتا ہے__✨
__😍___SouLLeSs___😍___
⚜️__گنگناتا جارہا تھا اک فقیر__⚜️
⚜️__دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک__⚜️
____SouLLeSs____
نیند تو بچپن میں اتی تھی
اب تو بس #شادی کے خواب اتے ہیں
😜 😇
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لئیے✨
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے✨
🔥🔥🔥
____SouLLeSs____
✨___اے خدا پاس بلالے مجھکو___✨
✨___یہ زمین زاد بہت ظالم ہیں___✨
__💔__sOuLLeSs__💔__
کون دیگا سکون 👁️👁️ کو؟
کس کو دیکھو کہ نیند اجائے
____sOuLLeSs____
پہلی محبت ہمیشہ غلط شخص سے ہوتی ہے
اور دوسری محبت ہمیشہ صحیح شخص سے غلط وقت پر ہوجاتی ہے
👉4u🥀💯💯💯
"بکھر کر بھی کوئ سمٹا ہوا لگتا ہے"
👉💯💔
"Sab Se Zyada #ONLINE Rehne Wale Log #REAL LIFE Mein Sab Se Zyada #AKELE Hote Hain"
👉💔💔💔💯💯💯
تیرے بغیر بھی___ہم جی تو رہے ھیں لیکن
!!سزائے موت کے___مایوس قیدیوں کی طرح



_____SouLLeSs____
__بچھڑ کے تجھ سے کسی طور__
__دل بہل نہ سکا ❤️👈__
__نشانیاں بھی تیری__
__میرے پاس کتنی تھی__
____SoUlleSs____
💘____دور رہنا میرے دل سے
💘___ٹوٹا ہوا ہے کہیں لگ نہ جائے
_____😏💔💯🔥____