بعض دفعہ ہم اس لئے ہنس
دیتے ہیں،، کہ کہیں رو نہ پڑیں
_____🤐🤐🤐____
تمہارے لشکروں کا کیا خوف مجھے
میں تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتی ہوں
🥀_____sOulleSs___🥀
کاش کوئ ماہر احساسات ہوتا
تو ماہر نفسیات تک بات نہ جاتی
____sOulleSs____
میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں سب زمین والوں پے بھروسہ نہیں کرتی
_____🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐_____
شدت سے کوئ یاد کرتا ہے
مدت سے یہ وہم نہیں جاتا
🥀____sOulleSs____🥀
میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب
میرے چومے ہوئے ماتھے کو کوئ اور چومتا ہے
🥀_______sOulleSs______🥀
_جو بیزار ہے انہیں بھی اللہ حافظ_
_اور جو ناراض ہے انہیں بھی اللہ حافظ_
☹️______sOulleSs______☹️
اعتبار کیجئیے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
🤐🤐🤐🤐
بہت غرور ہے دریا کو اپنے ہونے پر
جو میری پیاس سے الجھے
تو دھجیاں اڑ جائیں
🤐🤐🤐
میں موقع نہیں دیتی اظہار کا
مجھے پتہ ہے وہ بھی پسند کرتا ہے مجھے
🥀_____sOullesS___🥀


__مختصر کہوں سنو گے__
__نفرت ہوگئ ہے تم سے__
💔__sOulleSs__💔
✨__Ishq Ki Ab Aakhri Nasal Hain Hum__✨
✨__Agli Naslo Ko Bus Jismo Ki Zarorat Hogi__✨
👉💯💯💯💯💯💯💯💯
🥀______sOulleSs_____🥀
