Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

🍂☘️🌾""Yahi FitRat Hain Hum InsanO Ki
MohaBBat Na Mile To Sabar Nahi KarTe Or Mil JaYe tO QaDar NaHi KarTe""🌾☘️🍂

Kiran111
 

❣️زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں💞
❣️تو اک چھوٹا سا اصول اپنالیجئیے💞
❣️جو کھویا اسکا غم نہیں💞
❣️جو پایا وہ کسی سے کم نہیں💞
❣️جو نہیں ھے وہ اک خواب ھے💞
❣️جو ملا ھے وہ لاجواب ہیں💞
Kiran111

Kiran111
 

🥀_🥀🥀_🥀🥀
بچپن کی سب سے بڑی
غلط فہمی یہی تھی
کہ بڑے ھوتے ہی
زندگی بڑی مزیدار
ھوجائیگی
🥀_🥀🥀_🥀🥀

💯💯💯SaHiii Baat Hain💯💯💯
K  : 💯💯💯SaHiii Baat Hain💯💯💯 - 
Kiran111
 

عورت کی عزت کرنا سیکھو🍁☘️
کل تمھارے ہاتھ میں بھی ایک بیٹی ھوگی☘️🍁
💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Kiran111
 

🎭🎭ہمارے یہاں ادھا سننے والے لوگ🙄😏
🎭🎭پورا مطلب نکالنے میں ماہر ھوتے ہیں🙄😏

Kiran111
 

🎭🎭خوشیاں تقدیر میں ھوتی ہیں🎭🎭
🎭🎭تصویر میں تو ہر کوئ مسکراتا ہیں🎭🎭

Kiran111
 

🐍🐍انسان بھی تو ڈستا ھے🐍🐍
🐉🐉ذہر ڈال کر لفظوں میں🐉🐉

Kiran111
 

💕"Insaan Ki Insaniyat Tab Khattam Hojati Hain"
"Jab Usey Dusro Ke Dukho Per Hansi 🤣 Aane Lage...."💕

Kiran111
 

پوچھنا یہ تھا کہ اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں 🤔🤔🤔🤔🤔🤔کرنا ھوتو کون سی گھی صحیح رھے گا 😂😂😂 دیسی یا بناسپتی.c1 .a5 .m1 .m5

Kiran111
 

جن 👰 صورتوں پر اتنا غرور ہیں
🔥وہ ایک دن خاک ھوجائیگی🔥

Kiran111
 

اور ایک دن وقت گزارتے گزارتے
ہم بھی گزر جائنگے
😥😥😥😥😥

Kiran111
 

ہماری 👁️ اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر ہم 👁️ بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

Kiran111
 

اور پھر عشق تو وہ کرتے ہیں
جنکی ملاقاتیں نہیں ھوتی
💔💔💔💔💔💔💔

Kiran111
 

😏🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿😏
بستر پر لانا ھو تو کوئ ذات بھی نہیں دیکھتا
نکاح کی بات کی جائے تو ساتھ نسلیں یاد اجاتی ہیں
😏🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁😏

♠️TrUe♣️
K  : ♠️TrUe♣️ - 
Kiran111
 

♣️♥️وہ مجھے ہر جگہ ملا♦️♠️
♣️♥️اک میری تقدیر کے سوا♦️♠️

Kiran111
 

🌺اور پھر میں نے ازاد کردیا🌺
🌺وہ اپنا من پسند شخص بھی🌺

Kiran111
 

🥀نہیں چاہیئے جو میری قسمت میں نہیں
🌱
🌱
🌱
بھیک مانگ کر جینا میری فطرت میں نہیں🥀

Kiran111
 

⚡️اللہ کی پکڑ⚡️
💪🏼انسان کی ساری اکڑ💪🏼
⚜️ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہیں⚜️
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯