اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا
یہ ہجر ہوا بھی دشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی
وہ نام جو میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہوا
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا
اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہوا یا شاد ہوا
بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں
ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بیداد ہ
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
کوئی بھی آدمی پورا نہیں ہے
کہیں آنکھیں، کہیں چہرا نہیں ہے
یہاں سے کیوں کوئی بیگانہ گزرے
یہ میرے خواب ہیں رستہ نہیں ہے
جہاں پر تھے تری پلکوں کے سائے
وہاں اب کوئی بھی سایا نہیں ہے
زمانہ دیکھتا ہے ہر تماشہ
یہ لڑکا کھیل سے تھکتا نہیں ہے
ہزاروں شہر ہیں ہمراہ اس کے
مسافر دشت میں تنہا نہیں ہے
یہ کیسے خواب سے جاگی ہیں آنکھیں
کسی منظر پہ دل جمتا نہیں ہے
جو دیکھو تو ہر اک جانب سمندر
مگر پینے کو اک قطرہ نہیں ہے
مثالِ چوبِ نم خوردہ، یہ سینہ
سلگتا ہے، مگر جلتا نہیں ہے
خدا کی ہے یہی پہچان شاید
کہ کوئی اور اس جیسا نہیں ہے
چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے
آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے
یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے
روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں
دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے
کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا
چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے
میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں
دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے
رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا
میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے
اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری
اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے
لے پھر اب خود ہی اُٹھا قضیہء دین و دنیا
میری جب سُنتا نہیں ، بیچ میں لاتا کیوں ہے
اگر تو چاہتا ہے کہ اللہ تجھے بخش دے
تو لوگوں کے ساتھ نیکی کر
وہ میری ہر مشکل کو دور کرتا ہے
آخر وہ میرا خدا جو ہے
ہم رو بھی دیتے ہیں ۔
ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں۔
پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے۔۔!*
Good Morning
likd
plz
all
اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے
Ya Allah Har Larki Ko mery walay jesa husbund dena love sajjad
محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے
جیسے لوہا،لوہے کو کا ٹتا ہے اور ہیرا، ہیرے کو!
دیکھنا ایک دن تمہیں بھی کتا کاٹے گا۔۔۔
سردار دکاندار سے۔۔۔
یاد رکھو !آئیندہ میرا کتا بھی تمہاری دکان پہ آئے تو تم کو اس کی بھی عزت کرنا ہو گی۔۔۔
دکاندار:بہت اچھا جناب!آپ کا کتا میری دکان پہ آئے تو میں یہی سمجھوں گا کہ
آپ خود تشریف لائے ہیں۔۔۔ہاہا
مچھر اور مکھی کی ہو گئی شادی ، پہلی ہی رات میں ہو گئی بربادی
مچھر کی تو قسمت ہی کھوٹی تھی ، مکھی موسپل لگا کر سوتی تھی
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں۔
بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے
گیلے کاغذ کی ٹھہری اپنی زندگی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں
میں نے خود کو ہی بےوفا کہلانا پسند کیا مجھ سے برداشت نہ ہوتا ان کا شرمندہ ہونا
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا یا گا
ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا یا گا۔
Post Kiran
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain