Hello Friends 🥰🥰


دل میں رکھ لوں کہ نگاہوں میں بسا لوں تجھ کو💞💞
تو محبت ہے زمانے سے چھپا لوں تجھ کو🥰🥰🥰
تو دیا بن کے میرے دل کو منور کر دے❤️❤️❤️
میں زمانے کی ہواوں سے بچا لوں تجھ کو💞💞💞.A..K.❤️❤️
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے❤
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے💔😢🙏
..K💗A
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____🔥
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........🔥
___Kiran.A.___
#چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے،
دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain