Assalam o Alaikum...
Eid Mubarak everyone!!!

ALLAH sab dekh raha hy...

Beshaq ALLAH sab dekh raha hy...
Mera ALLAH sab daikh raha hay...
Mera ALLAH sab dekh raha hay...




Please aa jao..

mera ALLAH sab dekh raha hy...


*ہر اِنسان کو جُھوٹ سے،*
*سخت نَفرَت ہے،*
*لیکِن!!*
*اپنے بَولے گئے جُھوٹ سے نہیں،*
*صِرف دُوسرُوں کے جُھـــــوٹ بولنے سے•••••••*🌹♥️🌹
*آنـــــکھ کی بِینائی!*
ختم ہو جائے تَو،
اِنسان دِن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا،
ایسے ہی *دِل* اندھا ہو جائے تَو،
*اِنسان حَــــــــــــــــــــــقّ اور باطِل میں فرق نہیں جان سکتا•••*
*کسی کو اچھا یا برا سمجھنے کا عجب معیار ہے کچھ لوگوں کا جو ان کی طبیعت کو سمجھ لے وہ اچھا ہے اور جو ان کی نیت جان لے وہ برا ہے*
کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہِیں پاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain