Assalam o Alaikum...
😆😅🤣😂..
Chichawatni..
💕عادات بدلنا بہت مشکل
ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں
جب آپ کو پتہ چل جاۓ کہ آپ کے
بولنے یا خاموش رہنے
سے کسی کو کوئی فرق
نہیـں پڑتا پھر آپ اکیلا
اور خاموش رہنا
سیکھ لیتے
ہیـں 💕
*کچھ لوگ ہمیں نمک سمجھ کر*
*حسبِ ذائقہ استعمال کرتے ہیــــــــں۔*
Chichawatni..
Parizad..😘😘
*🌱سُنــــہِـرے حَـــرُوف🌱*
💕جھگڑے اس لئیے بھی
تو ختم نہیں ہوتے
نا کہ ہم جھگڑوں کو
بھی جھگڑوں ہی سے
ختم کرنے کی کوشش
کرتے ہیں💕
*اندھوں کی طرح آپ پر بھروسہ کرنے والا انسان ... اگر بار بار راستہ پوچھنے لگے ... تو اسے مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے ... ایک بار اپنے رویے اور اخلاص کا ضرور جائزہ لیں .........!!!*
*🥀دوسروں کو کچھ بھی کہنے سے پہلے الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے۔۔۔۔!!*
Assalam o Alaikum...
*🥀دوسروں کو کچھ بھی کہنے سے پہلے الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے۔۔۔۔!!*
*اگر شوہر کے چہرے پر داڑھی ہے اور بیوی باپردہ ہے تو اس سے خوش قسمت جوڑا کوئی نہیں☞◆* ✨♥️🥰
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
Assalam o Alaikum...
*💕لہجے کتنی دیر تک کے لیے میٹھے ہیں یہ ضرورت طے کرتی ہے لوگوں سے ان کی سمجھ کے مطابق بات کریں💕*
_ســـــــــــــــــــــــــــنہرےحروف_
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل ،لمحہ لمح پاگلوں جیسے یاد کرتے انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحے کو بھی ھمارا خیال تک نہیں آتا💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Pehly sal badlta tha or ab log bhi badal jaty hain..🙃🙃
Assalam o Alaikum,
Happy new year 2022 lkin mjhy yad hy last year ap naraz ho gai thin wish kerne per kyn k apko pasand nahi.. 🙃🙃
Ap bhi ye post dekh rahi hongi na..🙃🙃
What was the most important thing or a person or a story for you in this year 2021 ??
Share here..🗓
__________________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain