Apni id to batao..

Assalam o Alaikum...
Online ho to bat karo..
Trust..
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
سب سے خوبصـورت اور
صاف زبان رویّــوں کی
ہوتی ہـے کچـھ کہنــا سننـا
ہی نہیں پڑتـا اور ساری بات
بھی سمجـھ میں آجاتی ہــے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*ہر شخص سراسر اخلاص چاہتا ہے ... ہر ایک کو یکطرفہ مخلصی درکار ہے☞◆*
*ッ🎀*
*🌱سُنــــہِـرے حَـــرُوف🌱*
💕اگر آپکا ضمیر
اورنیت صاف ہے...
تو اس بات سے آپ
کوٸی فرق نہیں پڑے
گا کہ کوٸی آپکواچھا کہے
یابرا آپ اپنی
نیت پر جانچے جاٸیں گے
دوسروں کی
سوچ پر نہیں💕
💫🌹 آج کــــــی تـــیـــســـــــــری بــات💫🌹
جس کی جتنی قدر کر لیں - لوگ اپنے مفادات کو ہی ترجیح دیتے ہیں. اس سے زیادہ اور کم کی اٌنکے پاس کوئی گٌنجائش ہی نہيں ھوتی ......!!!
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
*اندھوں کی طرح آپ پر بھروسہ کرنے والا انسان ... اگر بار بار راستہ پوچھنے لگے ... تو اسے مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے ... ایک بار اپنے رویے اور اخلاص کا ضرور جائزہ لیں .........!!!*
*🌱سُنــــہِـرے حَـــرُوف🌱*
💕جھگڑے اس لئیے بھی
تو ختم نہیں ہوتے
نا کہ ہم جھگڑوں کو
بھی جھگڑوں ہی سے
ختم کرنے کی کوشش
کرتے ہیں💕
✍🏻 چہرے کی خوبصورتی اتنی معنی نہیں رکھتی جتنی اندر کی خوبصورتی اہم ہوتی ہےاگر آپ کا اندر ہی میلا ہوگا تو باہر کی خوبصورتی کس کام کی ؟
🌷🌷
Assalam o Alaikum kese ho ap sab???
Assalam o Alaikum...
Assalam o Alaikum...
Mujhe online dekh ker kia sochti ho??
"Adat ho jany" or "Mohbat ho jany" me kia farq hy??
Uska nam btao jo mujh se bat kia kerti thi..

*اندھوں کی طرح آپ پر بھروسہ کرنے والا انسان ... اگر بار بار راستہ پوچھنے لگے ... تو اسے مورد الزام ٹھہرانے سے پہلے ... ایک بار اپنے رویے اور اخلاص کا ضرور جائزہ لیں .........!!!*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
سب سے خوبصـورت اور
صاف زبان رویّــوں کی
ہوتی ہـے کچـھ کہنــا سننـا
ہی نہیں پڑتـا اور ساری بات
بھی سمجـھ میں آجاتی ہــے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain