Damadam.pk
Koji51214's posts | Damadam

Koji51214's posts:

Koji51214
 

سنو کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے؟؟؟
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😛😂

Koji51214
 

❣ایسے ضروری___ هو مجھ کو تم❣
⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘

Koji51214
 

سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے
مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

Koji51214
 

تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!
میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں....
##### Mari jan ####

Koji51214
 

بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت
کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم

Koji51214
 

سمندر عشق کی گہرائی کو نہ ناپ
تصور میں یار کو رکھ اور ڈوبتاجا

Koji51214
 

ہلکی سی بارش بہت سی باتیں
گرم گرم چائے ___ میں اور تم

Koji51214
 

آج تفصیل نہیں بس اتنا سنو
موسم حسین ہے لیکن تم جیسا نہیں

Koji51214
 

Sare hi sooo gay innii jaldi

Koji51214
 

وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب
بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں

Koji51214
 

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞

Koji51214
 

روتے روتے اگر آنسو زہر ہو جائیں
کیا خوب ہو جو پیتے ہی مر جائیں