کسی کو ہمارا احساس نہی😢
تو ہم بھی کیوں کریں😏😏
اب تو یہ بھی نہیں ہے یاد مجھے
جانے کیا روگ کھا گیا مجھ کو💔🌚
دل تیزاب میں ڈال کر جلا دیجئے
پر خدارا کسی سے محبت مت کیجیئے😔
جو آپکو پہچان ہی نہ سکےوہ کیسا دوست ہوا😕😏
چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے
نشے کی جھونک میں دیکھا نہیں کہ دنیا ہے
بارہا مجھ سے کہا دل نے کہ ____,_اے شعبدہ گر!
تو کہ الفاظ سے____________اصنام گری کرتا ہے
کبھی اس حسنِ دل اۤراء کی بھی_____ تصویر بنا
جو تری سوچ کے______ خاکوں میں لہو بھرتا ہے
شب کی پازیب سے الجھا ھوا تنہا گھنگھرو
وصل کے گیت سناتا ھے تو ھم ناچتے ھیں
ﺁﺝ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ __ ،
ﺳﻮﭺ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺭﮨﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﯾﮩﯽ ﮐﭽﮫ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﺎ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺑﮩﺖ ﺍﺯﯾﺖ ﻧﺎﮎ ﮨﻮﺗﯽ
ﮬﮯ ﯾﺎﺭ 💔💔💔
میں نے کھویا ہے خود کوفقط یہ جاننے کیلۓ، کہ کون رویا میری خاطر کس نے کہا جان چھوٹی•💔
عشق میں عورت عاشق اور مرد معشوق ہوتا ہے ۔ اورمعشوق تو ویسے بھی لاڈلا ہوتا ہے ۔
عشق اور معشوق کی لڑائی میں جب
عاشق بیزار ہو جائے اور چلے جاؤ چلے جاؤ کا راگ الاپنا شروع کر دے تو اس کا مطلب دفع ہو جانے کا ہوتا ہے ۔
بیزار اگر مجھ سے ہو ، مُختار ہو ، بہتر
دِل جس سے مِلے اپنا ، مِلا کیجیے اُس سے !!
خواجہ میر درد
اور حسب حال کچھ یوں ہے کہ ۔
ہمیں تو قبر کی مٹی بھی اب پکارتی ہے
یہاں کے لوگ بھی اکتائے ہیں چلے جاؤ
شہریارِ اِرَم تاجْدارِ حرم.
نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام.
شبِ اَسریٰ کے دولہا پہ دائم درود.
نَوشۂ بزمِ جنت پہ لاکھوں سلام.
یوں دیجیئے فریبِ محبت کہ عمر بھر
مَیں زندگی کو یاد کروں زندگی مجھے
جو تِرے لَمس کے سائے سے بھی محروم ہُوئے
ایسے ہاتھوں کی یتیمی کا بڑا دُکھ ہے مجھے
یہ کالے ہلکے ہماری اپنی خرید ہیں
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازیں گئی ہے
کہو
تمہیں کوئی فرق پڑتا ہے
میرے ہونے سے ، نہ ہونے سے ؟
میرے ہسنے سے ، رونے سے ؟
میرے لفظوں سے یا میرے ۔۔ بہت خاموش ہونے سے ؟
تمھارے پاس ہونے سے ، یا تم سے دور ہونے سے ؟
میری فِطرت میں رعایت کی نہیں گُنجائش.
میری نفرت کا تقاضا ہے کہ تُو مر جائے. 🖤
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے!
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے.؟
کاش کہ سمجھ لیں وہ کیسے اداس ہیں آج
وصل ان کا نہیں میسر تو کتنے محتاج ہیں آج
صبر کے لفافوں میں ـــــــــــ..
ہم نے تیرے وعدوں کو ـــــــــــ..
تہہ بہ تہہ کر کے جوڑ جوڑ رکھا ھے
کوئی حصہ بستر پر ـــــــــــ..
کوئی ٹُکڑا ٹیرس پر ـــــــــــ..
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ھے
جن صفحوں پہ ذکر ہے ـــــــــــ..
تیرے میرے ملنے کا ـــــــــــ..
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ھے
دریچے میرے خیال کے ـــــــــــ..
مسکن تیرے پیکر کے ـــــــــــ..
جانِ جاں آج بھی لمس تیرا ـــــــــــ..
اوڑھ اوڑھ رکھا ھے ـــــــــــــــــــــ
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
دوستوں کی مہربانی چاہئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain