Damadam.pk
KomalNaz's posts | Damadam

KomalNaz's posts:

KomalNaz
 

میں غلامِ غلامانِ احمدﷺ
میں سگِ آستانِ محمدﷺ
قابلِ رشک ہے موت میری
قابلِ فخر ہے میرا جینا
میرے دل میں ہے یادِ محمدﷺ
میرے ہونٹوں پہ زکرِ مدینہ

KomalNaz
 

ہر خطا پر میری چشم پوشی
ہر طلب پر عطاووں کی بارش
مجھ گنہگار پر کس قدر ہے
مہربان تاجدارِ مدینہ

KomalNaz
 

یہ بات ٹھیک ، کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں ، اس کی بھی سزا مانوں __؟
جی ، بھینس اڑتی ہے ، کوا سفید ہوتا ہے 🥀
سبھی تو مان لیا ، اور بتائیں کیا مانوں __؟😂😂

KomalNaz
 

اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے
مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے

KomalNaz
 

اس کی کتھی آنکھوں میں ہیں جنتر منتر سب
چاقو واقو، چھریاں وریاں، خنجر ونجر سب
جس دن سے تم روٹھیں، مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر، تکیہ وکیہ، بستر وستر سب
مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں اب پہلے جیسی ہے
پھیکے پڑگئے کپڑے وپڑے، زیور ویور سب
راحت اندوری ۔ ۔ ۔Dia ye sch ho skta?

KomalNaz
 

زندہ رکھنی ہے قبیلے کی روایت ہم کو
ہم محبت کو بچاتے ہوئے مر جائیں گـے

KomalNaz
 

مرشد ہم نے اپنے ہاتھوں خود اجاڑی ہے زندگی۔
مرشد اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے گی۔

KomalNaz
 

i WaNt To ReStaRt mY LiFe✌

KomalNaz
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئ بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں

KomalNaz
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے،،
سنبھل کر کچھ بھی لکھنا تم،،
محبت _______ لفظ ہے لیکن،،،
یہ اکثر ____ ہو بھی جاتی ہے..

KomalNaz
 

*غم پڑھنے والے کم ہیں مگر اس کے باوجود بھی چہرے کو دل کی قبر کا کتبہ نہیں بننے دیجیے .....!!!*💞💞💞

KomalNaz
 

*میں نے خواہ مخواہ احساس کو لوگوں میں ڈھونڈھا ھے یہ ذاتِ خدا کے سوا ___ کہیں بھی نہیں ھے .......!!!*💞💞💞

KomalNaz
 

*"صبر کمال ادب کیساتھ اللہ کی ذات پہ اس بھروسہ کا نام ہے, کہ میرا رب میرے ساتھ زیادتی اور ظلم نہیں کر سکتا"----*