Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

Komaldol
 

✍️✍️کسی نے مجھ سے پوچھا دینی پوسٹس کرکے کس کو متاثر کرناچاہتی
میں نے بھی کہہ دیا جنھیں اللّٰہ سبحان وتعالی کی آیات متاثر نہیں کرسکتیں انہیں میرا گنہگار وجود کیا متاثر کریگا
بس لکھ دیتی ہوں
اگر کوئی نصیحت پکڑ لے تو اسکا ذرہ برابر عمل میرے لیے صدقہ جاریہ ہوسکتا ہے

Komaldol
 

*ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی!*
کوئی لڑکی باہر نکلتے ہوئے *بال* کھولتی ہے اور کوئی۔ *حجاب* لیتی ہے
کوئی *perfume* لگاتی ہے اور کوئی *Abaya* پہنتی ہیں
کوئی *makeup* کرتی ہے اور کوئی *وضو* کرتی ہے۔۔۔
کوئی *چوڑیاں* پہنتی ہیں اور کوئی *دستانے* پہنتی ہیں✨
*خود کی حفاظت کریں۔۔۔اپ بہت قیمتی ہیں*
♥️🤍🫀

Komaldol
 

*لوگوں کی باتوں میں آ کر کبھی بھی پردہ نہ چھوڑیں۔۔ 🌸🌹آپ پردے کے جس بھی level پر ہیں اس سے کبھی بھی نیچے مت آئیں۔۔ اگر آپ صرف سکارف لیتی ہیں تو حجاب شروع کریں ،اگر 🦋🌸🦋حجاب کرتی ہیں تو پردہ شروع کریں ،اگر پردہ کرتی ہیں تو شرعئ پردہ شروع کریں 🤍🦋 کل کا انتظار مت کریں بلکہ آج ہی سے شروع کریں ❣️*

Komaldol
 

جس دن عورت کو یہ سمجھ لگ گئی کہ ! مرد کو ٹائم پاس کے لئے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لئے چادر والی عورت پسند ہے۔
تو اس دن یہ
معاشرہ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا ❤

Komaldol
 

jab koi Aurat kehti hai k mjhe is shakas sy muhabbat hai tou mera dil krta hai isay zor sy thapar maru or samjhaon k mard sirf waqat guzarta hai muhabbat nahi karta

Komaldol
 

میں بے تحاشہ بے وجہ ہنستی ہوں___ 😅💔
اس ڈر سے کہیں رو نا پڑوں ___🙂💯
👸۔۔۔ *نا معلوم شاعرہ* ۔۔۔👸

❤️❤️❤️
K  : ❤️❤️❤️ - 
Komaldol
 

Namaz parha karo koi or milay na milay KHUDA zarooor mil jata hai or jab KHUDA mil jata hai tou sab kuch mil jata hai

Komaldol
 

jaisa mard hoga usy waisi hi aurat mily gi na pak mardon k liye na pak aurtain hain or pak mardon k liye pak aurtain hain yeh QURAN kehta hai

Komaldol
 

♣️ ♡* *_____________*
*𓆩🐼𓆪♠️🫀*
پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کردیا تو پتا چلا کہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں کوئی بچــھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر کِسی نے کـــردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ ناں مِلا تو صبر۔💔🌑🌚

Komaldol
 

کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت 🌸
قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی
رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور
🙂❤️"-!دیکھ بھی رہا ہوں

Komaldol
 

باہر نکلو تو چہرے پر حجاب ہو
، اور لہجہ اتنا تلخ ہو
تیزاب ہو۔

Komaldol
 

جس معاشرے میں خواتین سر سے دوپٹہ اتار کر خود کو ماڈرن سمجھتی ہیں وہاں پے کچھ اللہ سے محبت کرنے والی ایسی بھی ہیں جو کالج یونیورسٹی انتظامیہ سے اس بات پے لڑ رہی ہوتی ہیں کہ ہم پردہ کرتی ہیں کالج کارڈ پے تصویر نہیں لگائیں گی...!!!
کیا خوب نوجوان ہونگے جنہیں ایسی خواتین ملیں گی اور کیسی نسل پرورش کریں گی واللہ یہی ہم جیسوں کی ڈھارس باندھے ہوئے ہیں...!!!
اگر آپ ان پیاری خواتین میں شامل ہیں تو کھلے بال ، جینز، ٹاںٔٹس میں لڑکیوں کو دیکھ کہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوا کریں
آپ اللّٰہ کی نظر میں پیاری ہیں _ اور جو اللہ کی نظر میں حسین ہو اسے لوگوں سے کیا غرض ...!!!🖤🤗💯✌️👍

Komaldol
 

میں ایسی ادھوری تو ہرگز نہیں ہوں کہ کسی کو آ کر مجھے مکمل کرنا پڑے 🍂
میں تو آسمان ہوں ۔
اگر کوئی میری زندگی میں آئے گا تو ستاروں کی طرح میری وسعتوں کو حسین بنا دے گا ۔
اور اگر چلا جائے گا
تو یاد رہے
صاف اور اجلا آسمان بھی حسین ہوتا ہے۔❤️

Komaldol
 

Shadi sy phly muhabbat nhi weham hota ku k Quran kehta hum nikkah k zariye logon k dilo main muhabbat paida krty

Komaldol
 

Aur takdeer ALLAH k aik ishary py badal jaya krti hai tum yakeen rakho wo behter ly k behtreen dy ga

Komaldol
 

*⛔کسی غیر مرد سے تنہائی میں ملنا۔۔۔میری عقل حیران ہے کہ لال بیگ اور چھپکلی سے ڈرنے والی حساس لڑکیاں کسی غیر مرد سے اکیلے ملنے سے کیوں نہیں ڈرتی.💔😔جبکہ لال.بیگ اور چھپکلی کوئی نقصان نہیں پہنچاتےمگر ایک مرد تمہارا جسم, تمہاری روح تمہاری پاک دامنی تمہاری عزت تمہارے خاندان کا نام اور یہاں تک کہ تمہاری آخرت کو ہمیشہ لے لیے بربادکرسکتا ہے.💔‼️*

Komaldol
 

عورت کی دوستی عورت کے ساتھ جچتی ہے مرد کے ساتھ عورت نکاح میں اچھی لگتی ہے ❣️

Komaldol
 

koi bhi larki buri nhi hoti bas us sy kuch bura ho jata hai..........jaanat k patty

Komaldol
 

gair mehram agr mukhlis hota tou mera ALLAH us sy kbhi bhi pardy ka hukam na deta