💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 رمضان المبارک 1442ھ* 💎
🔖 *07 مئی 2021ء* 💎
🔖 *24 بیساکھ 2078ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌸 *شب قدر،گناہوں کی بخشش!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-35»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
﷽
آج کـــی اچھـــی بــــات
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*.☜︎︎︎"زندگی میں اگر آپ کبھی ٹُوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں...!*
*اپنے آپ کو جمع کریں، پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے ☞︎︎︎۔*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💋ماں کو ناراض کرنا انسان💋
💋تیری بھول ھے💋
💋ماں کے قدموں کی مٹی💋
💋جنت کی دہول ھے💋
💋اگر اپنے ماں سے محبت💋
💋ھے تو سب دوستوں کو💋
💋سینڈ کرو ورنہ یہ میسج💋
💋آپکے لیے فضول ھے💋
﷽
آج کـــی اچھـــی بــــات
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*.☜︎︎︎زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں☞︎︎︎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain