Pakistan Prime Minister Imran Khan declared ‘Muslim Man of the Year’ Jordan’s Royal Islamic Strategic Studies Centre says he won title for his peace efforts
پاکستانی عوام واقعی جوتیوں کے لائق ہے دنیا کورونا کی وجہ سے گھروں میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں بیٹھ رہی جبکہ کراچی میں 200 لوگ شادی کی تقریب میں شریک تھے دلہا تو گرفتار ہوگیا لیکن باقی افراد دوسروں میں کورونا پھیلانے کیلئے بھاگ گئے ہیں ایسے لوگوں کو چوک میں جوتے مارنے چاہیئے
کرونا وائیرس سے زیادہ خطرناک تو اپنی حد کراس کرنا دوسروں کے کام میں روڑے اٹکانا، حرص و ہوس، اور ذاتی مفاد کا وائیرس ہے جو ہمارے معاشرے کے بیشتر انسانوں کو کھاچکا ہے، انسانوں کے درد سے ناآشنا چلتی پھرتی لاشیں کیا انسان کہلانے کی مستحق ہیں؟؟
خنزیر کھانا یا شراب پینا ہی حرام نہیں سود کھانا کسی غریب مسکین کا حق کھانا بھی حرام ہے اگر آپ کا کچن چل رہا ہے تو حکومتی امداد بھی آپ پر حرام ہے شاید کچھ لوگ ایسے ہوں کہ جن گھر کھانے کو کچھ بھی نا ہو. پلیز راشن کے لالچ میں اپنے ضمیر کا سودا مت کرنا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain