Damadam.pk
L0ve_prINCE's posts | Damadam

L0ve_prINCE's posts:

L0ve_prINCE
 

وقت ایسا چل رہا ہے🦋
جہاں تمام اچھی باتیں 🥀
ہمدردیاں سچی محبتیں🍂
اور انسانیت شوشل مڈیا پر موجود ہیں💫
پر انسان کے کردار میں نہیں 💯🤗

L0ve_prINCE
 

مایُوس کُن حالات میں بھی اُمید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں، زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے...!

L0ve_prINCE
 

Koi Hyyyy