ہم جِدّت کے زمانے میں
شدّت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں!
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے
تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا! 🥀✨
پھر اُنہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہا گیا
دل سے جو لوگ اُتارے تھے! اتارے رکّھے۔
حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں, کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے !✨🍂
میں بس لکھنے کی حد تک پُرکشش ہوں، مُجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی !🍂
میں یوں تو ٹھیک ہوں لیکن کبھی کبھی تھکن پُکارنے لگتی ہے تُمہارے شانوں کو۔۔۔
🖤
ہم نے ادب کے تقاضوں میں✨
||دل کو بارہا رسوا کیا🍁🖤
اے جنوری تو کسی سے یہ بات مت کہنا
کوئی ملا تھا دسمبر کی سرد راتوں میں
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ !
مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو، مگر پُکارا نہیں ۔
میں ایک رات ہوا اس قدر خفا خود سے
پلٹ کے بھی نہیں دیکھا چلا گیا خود سے
بس التجایا نظروں سے دیکھ لیتا ہوں
میں اج تک کبھی سینے نہیں لگا خود سے