قسمت تو اللہ نے لکھی ہے، پھر وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی۔ ہمیں صرف رب پر یقین رکھنا ہے اور قسمت کو کبھی برا نہیں کہنا۔ دیکھنا، تمہارا یہی یقین بہت جلد خوشخبری لائے گا، اور اللہ تمہاری ہر دعا قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
سب کہہ رہے تھے کہ وہ بہت مغرور ہے ------ کِسی سے بات نہیں کرتا ---- لیکن کونے میں کھڑی ایک لڑکی مُسکرا رہی تھی کیونکہ اِک وہی جانتی تھی کہ ------ وہ کتنا بولتا ہے 😌❤
کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے! فَاَيْنَ تَذْهَبُوْنَ کہاں چلے جا رہے ہو اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِؕ پس اللہ کی طرف دوڑو