ڈّھُونَڈَو گِے جَبَ اُجَڑِےِ رِشَتُوَںَ مِیںَ وَفاَ کِےَ خَزَانِے.
تُمَ مِیَرِےَ بَعدَ مِیَرےَ ہَمِ نَامَوُںَ کَا بِھَی اِحَتَرَاَمَ کَرَوُ گِےَ-
تیرے دُکھ ابنِ آدم تیرے ہی رہیں گے تو پھر چاہے اِس کو سُنا یا اُس کو سنا🖤🌸
اسے راضی کرنا بہت آسان ہے
ایک لمبا سجدہ اور چند آنسو🥺✨🦋
جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے..♥️🌸✨🖇️