التجا صدیوں سے کرتی ہے یہ کعبے کی دراڑ
یا علی (ع) کہہ کے اتر آو زمانے کے امام (ع) 🙏❤️
🙏🙏😢😢
حالِ غم سنائیں گے 😢
جب امام عج آئیں گے🙏
اے حقیقت مجاز میں آ جاء
مجھ سے ملنے نماز میں آ جاء
لطف کب آئے گا اَذانوں میں
کب صدا آئے گی یہ کانوں میں
صاحبِ ذوالفقار آتا ہے🌹
بادلوں پر سوار آتا ہے🌹
میرے اِس خواب کو حقیقت کر
رحم کــــــــر تو میرے قبیلے پر
ہے التجا آ جاء 😥🙏
بعدِ ظہور ہوگا محرم کا یہ چشم.🙏❤
ہم کربلا امامؑ کے ہمراہ جائیں گے.☝🙏💚
InshaAllah❣

جو شخص اپنے وقت کے امام ع کی معرفت کے بغیر مرا گویا وہ جہالت کی موت
مرا ۔
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14 شعبان ،نزول مہدی ع
نزول یاابن ع الزھرا ص صاحب العصر والزمان امام مہدی آخر الزمان علیہ السلام مبارک
حضرت امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں
مجھے وہ شخص پسند نہیں آتا جس کی
پیشانی صاف ہو اور اُس پر سجدہ کا
کوئی نشان نہ ہو ۔
(بحارالانوار : ۱۷;47; میزان الحکمت : جلد۳، صفحہ ۳۹)
• یا سیّدی، یا مرشدی، یا مولائ، یا امام الزماں ؏ 🥀🌹
• نورِ خُدا، اے مُنتظر، ہے یہ منتظر یہ سارا جہاں 🙏🙏
• اَلسَّلاَمُ عَلَيٌكَ يَا اِمَامِ اِنٌسِ وَ الٌجَانٌ عج ❤🥺🥀
حضرت امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں
جو شخص ہر وقت لوگوں کی عزت و ناموس اُچھالنے کی ٹوہ میں لگا رہتاہو
اُس سے کنارہ کشی کرو
ورنہ وہ تمہاری عزت کو بھی باتوں کے
چسکے میں داءو پہ لگا دے گا
(بحارالانوار ۔ جلد۴۸ صفحہ ۸۹۱)
بُلا ہی لیں گے کربلا مُجھے بھی وہ اِک دِن
میری تڑپ کا تقاضا مولا ؏ جانتے ہیں ❤🥀
• جو بالغ ہونے کے بعد واجب ہوں
• اُسے نماز کہتے ہے
• جو ماں کی گود سے واجب ہوں
• اُسے ولائتِ علی ؏ کہتے ہے
• خدا نے ایسا دیا ہے مقام ابو طالب ؏ کو ❤🙏
• فقط حلالی کہے گا مسلمان ابو طالب ؏ کو 🖐🏼🖐🏼
• دشمنان حیدر ؏ پہ لعنت 🖐🏼🖐🏼🖐🏼
• میری آنکھوں سے اندھیرے کو ہٹا دے مولا ؏
• کربلا خواب میں ہی مجھ کو دیکھا دے مولا ؏
• مولا ؏ ❤🥀🥺🙏
ہر گناہ کو چھوڑنا امام مہدی ؑ کے چہرے پے مسکراہٹ لانے کا سبب ہے۔
آیت اللہ تقی بہجت
لبیک یا مہدی العجل ؑ💝💝💝
انا کا محور غرورِ ہستی, خودی کا محور خدائے حق ہے
انا میں بندہ غلام اپنا ,خودی کی منزل رضائے حق ہے
"اے میرے پیارے جوانوں اپنے آپ کو ظہورِ امام مہدی عجل کے وقت کیلئے تیار کرو۔"
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ❤️
جو منتظر ہی نہیں ہے ظہورِ مہدی؏ کا !!!
قسم مولا؏ کی وہ تراب سے رزقِ حرام کهاتا ہے !!!
التماس دُعائے ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف !!
پیغمبر اکرم (صلی ﷲ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا:”خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو مہدی (علیہ السلام) کی زیارت کریں گے، اور خوش نصیب ہے وہ شخص جو ان سے محبت کرتا ہو گا، اور خوش نصیب ہے وہ شخص جو ان کی امامت کو مانتا ہو“۔*
(📚 بحار الانوار ج ۲۵ ، ص ۹۰۳)

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain