Damadam.pk
LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S's posts | Damadam

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S's posts:

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

سانس لینے سے سانس دینے تک☝✨
عشق اپنا ورد اپنا علــیؑ علــیؑ😍👑
#Haiderium😍👑

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

ہٹا کے دیکھ عبادت سے (ب) کے نقطے کو
💖
علی ؑ نہیں تو عبادت نہیں یہ عادت ہے☝😇

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

مودّت کی تمازت سے بھرپور دِہک جا
پی جامِ ولا علیؑ اور مستی میں بہک جا
سّخی سردار قلندرّ مســــــــــــــت🙏🏻
حق حیدرؑ 🙏❤️❤️

علی ع کے لعل آٸے ہیں ہوا پہ رقص طاری ہے
آج شبیر ع اُترے ہیں کل غازی ع  کی باری ہے🙏❤
L  : علی ع کے لعل آٸے ہیں ہوا پہ رقص طاری ہے آج شبیر ع اُترے ہیں کل غازی ع کی - 
LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

ہم نے دو لفظ مَاں سے سیکھے ہیں،
کَربَلا کَربَلا حسین حسین
علیہ السلام ❤️

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

شاہ است حسین ، بادشاہ است حسین
دین است حسین ، دین پناہ است حسین

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

بہلول دانا کی
یہ بات بہت یاد آرہی ہے کہ
"اب زمین والے تو مان رہےہیں لیکن آسمان والا نہیں مان رہا ہے"

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ ساتھ پولیس پاک فوج اور ریسکیو 1122 والے بھی ہمارے محسن ہیں ۔۔۔
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ھے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک حشر سے جنت تک
یا اللہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا _ امین 🤲

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور
انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا 😔

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

کیا میں اتنی خوش قسمت ہوں کہ صدیاں جس کے انتظار میں گزر گئیں اُس حجّت خدا عج کا ظہور میرے دور میں ہوگا
اسلام علیک یا بقیۃ اللہ
یا وارث خونِ حسین ع
العجل العجل العجل 💝🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

کوئ پُوچھے یہ دور کس کا ہے ⁦❤️⁩🙏
تم بتانا میرے حُسین ع کا ہے⁦❤️⁩🙏
ہر زمانہ میرے حُسین ع کا ہے⁦❤️⁩🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

حسین(ع) جو بھی بانٹتا ہے انمول بانٹتا ہے ،
🙏❤
جنت تو ان کے در کا بہلول(رح) بانٹتا ہے...!☝😍

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

میرا بادشاہ حُسین ع ہے
🙏🥰💖

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

اسلام علیک یا بقائے حیات اباعبداللہ الحسین ع، 🥰🙏
وہ جس کے ذکر سے کونین میں سویرا ہے،
حسین ع دل میں نہ ھو تو فقط اندھیرا ہے،☝️
🙏❤️🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

آ تجھے خدا دیکھاوں ☝️
آ میرے ساتھ کربلا چل 🥰

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

سن لیا فطرس نے اور زہرا.س. کے در تک آ گیا.
جب سدا اٹھی مدینے کی زمیں سے"یا حسین"
منزلت جھولے کی بتلانا تھی,ورنہ اے فصیل.
"بال-و-پر" ملتے جو کہہ دیتا وہیں سے"یا حسین "
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

محمد و آل محمد ص کا ذکر شفاء بھی ہے اور بقائے حیات بھی۔
زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔
نعرہ
۔
۔
۔
حیدری

LABBIK_YA_HUSSAIN_A-S
 

*حسین باٹ رہیں ہیں نجات لے جاؤ*
*کچھ آنسوں کے عوض کائنات لے جاؤ*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جشن ولادت با سادت *شہنشاہ کربلا سیدالشہداء ❤️ سردار جوانان جنت ❤️ رسول کا فخر ❤️ علی کی آواز امام حسین علیہ السلام* کے موقع پر آپ تمام مومنین و مومنینات کی خدمت اور آپ نے وقت کے امام *امام زمان عج* کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں اے خدا تجھے وسط اس پاک ولادت کا تمام مومنین کو جلد از جلد زیارت کربلا نصیب کر اور یہ جو وبا پہلی ہوئی ہے اس سے نجات دے آمین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اور میرے تمام عزیز بھائیوں کو
❤️ *روز برادر مبارك* ❤️

امام حسین ؑ کی آمد پے فطرس فرشتے کو نجات دینے والے اللہ 
امام حسین ؑ کے صدقے اس امت کو کرونا وائرس سے نجات دے دے ۔
😀😀😀😀
L  : امام حسین ؑ کی آمد پے فطرس فرشتے کو نجات دینے والے اللہ امام حسین ؑ کے -