بنی امیہ کے طرفدار کہتے ہیں: جیسے حضرت نوح کو ان کے بیٹے کی وجہ سے برا نہیں کہا جاسکتا ویسے ہی حاکم شام کو یزید کی وجہ سے برا نہیں کہنا چاہیے، جبکہ یہ محض مغالطہ ہے کیونکہ حضرت نوح نے اپنے بیٹے کو خلیفہ متعین نہیں کیا تھا جبکہ یزید حاکم شام کا معین شدہ خلیفہ تھا مولانا کمیل مہدوی
🔹 *مومن مشکلات میں پہاڑ سے زیادہ مضبوط* 🔹 امام باقر علیه السلام فرماتے ہیں۔ المؤمنُ أصْلَبُ مِن الجَبلِ،الجَبلُ يُسْتَقَلُّ مِنه، والمؤمنُ لا يُسْتَقَلُّ مِن دِينِه شَيءٌ مؤمن پہاڑ سےزیادہ مضبوط ہےپہاڑ میں کمی واقع ہوسکتی ہےلیکن مومن کےایمان میان کچھ کم نہیں ہوتا۔ 📚الكافي : ج،۲ / اص،۲۴۱ / ص،۳۷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain