Aankho mein kyun aanso jalak jaate hai,
Tanhaiyo mein kyun gham yaad aate hai,
Aanso poch kar koi yeh bata de humein,
Aksar zindagi mein ghum barbar kyun ate hain...
دُولتِ د_نیا نہیں جا_نے کی ہر_گز تیر_ے سا_تھ
باد تیر_ے سب یہیں اے بے خبر بٹ جا_ئے گا
دُولتِ د_نیا نہیں جا_نے کی ہر_گز تیر_ے سا_تھ
باد تیر_ے سب یہیں اے بے خبر بٹ جا_ئے گا
کجھ بغض دی ریت وچ نئ ملدا
کجھ ہار تے جیت وچ نئ نئ ملدا
مخلوق خدا نال پیار تے کر
رب صرف مسیت وچ نئ ملدا
سخت تنہائی پسند ہوں
آپ مغرور کہہ سکتے ہیں

شوق ہو ملنے کا تو چلے آنا میری ایک ہی پہچان ہے "مُرشد" شرابی آنکھیں ، اُداس چہرہ ، نوابی عادتیں

ادب کجیۓ ہماری خاموشی کا

آپ کی اُوقات چھپاۓ پھرتے ہیں

وقت دا تھوڑا ویٹ کر سوہنیا
سٹ ڈاڈی ماریں گے پورا شہر ویکھے گا

خاموشی جب اپنے عروج پر پہنچتی ہے
وہیں سے درگزر کا عمل شروع ہوتا ہے
✌️
ہمارے ہوتے تجھے چین پڑنے والا نہیں
بھلے تو کرتا پھرے استخارے جنگل میں

کشش پیدا کر کردار میں
اے انسان
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا


تربیت مارتی ہے ورنہ ان دوغلے لوگوں کو
میں تو وہ بات کہوں سر نہ اٹھانے پائیں
😏
یہ راز تو اب میزانِ عمل پر ہی کُھلے گا
اپنی نظر میں تو ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم

میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گی
مگر
زبان کاٹ کے رکھ دونگی بات کاٹی تو

نچوڑ کے رکھ دوں گی تیری ساری بد معاشی


بچپن سے ہی مغرور لوگوں سے نفرت ہے
مجھے

میرے ظاہر کو پرکھنے والے
آ
میری سوچ کے معیار پہ آ

اداؤں کی بات کرتے ہو سرکار
اب دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گے ہم
😏✌️
ملنے کو تو ہر شخص عزت سے ملا
پر سالا جو ملا کسی نہ کسی کام سے ملا

محبت نام سے بدنام ہو گئی

دنیا سالی جسم کی دیوانی ہوگئی


تیری نظر کا نشہ ہے مجھے ابھی
🙈
یہ جام دُور رکھ پی لوں گی پھر کبھی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain