pAgAl DeEWaNY lOg







ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں
منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑ ی
وصی
لیکن محبت انتہا کی کرتی ہوں...
کُچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا... *
-
دیتی رھی ھوں انھیں عزت اُنہی کے معیار سے بڑھ کر..
زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے
ماں کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا۔
❤️
#ہمیں چاہنے #والوں کی تعداد #بڑھتی جارہی ہے
#نفرت کرنے والوں اپنی #دعاؤں میں اثر #لاؤ
❤️🙋
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں
😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی
❤
روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی
ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو
😔🙏🙏
بس یہی دیکھ کے تجدید محبت کر لی
رو پڑا تھا وہ مرے سامنے بچوں کی طرح
قیدی کی رہائی, نہیں کمزوری ہماری.
جو ڈال دے ہتھیار, اس بزدل سے کیا لینا.
If AnYoNe waNTs tO bE A foLLoWeR
sO cOmE On
🙋😊
مرہم کی لالچ میں اپنی دُکھتی رگ کا پتہ لوگوں کو دینا بے وقوفی کی آخری حد ہے
میری آنکھوں پہ #لوگ مرتے ہیں
نظروں میں #تم جو رہتے ہو
مجھے ڈھونڈتے ہو جا بجا___!!
مجھے کھوجتے نہیں خود میں تم...
تم نے باہر سے دیکھ رکھا ہے
میں بہت مختلف ہوں______اندر سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain