Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کہتے ہیں محبت نہ بھی رہے
تو بھرم رہنے دیتے ہیں
میرے پاس تم ہو
😊🙆

LOVELY-00_me
 

جب کسی کی کمی محسوس ہونے لگے
تو سمجھ جاؤ ---!!
زندگی میں اس کی موجودگی بہت
گہری ہونے لگی ہے ---!!
💯🔥

LOVELY-00_me
 

انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی
درد دیتا ہے اس کا کہیں اور مصروف رہنا
💔

LOVELY-00_me
 

الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے
😐
میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے
🤔

LOVELY-00_me
 

محسوس کرو گے ہم سے دو باتیں کرکے
✌️
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں!!
🔥😏

LOVELY-00_me
 

دل کی بات کرتا ہے
❤️
زمانہ لیکن آج بھی
🙂محبت
شکل دیکھ کر ہوتی ہے..
😔😕🙃

LOVELY-00_me
 

زیادہ کی حوس...
_____
حاصل کا لطف بھی نہیں دیتی
🌚

LOVELY-00_me
 

طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں
اکثر ڈوب جاتی ہیں
😲🙄☹️

LOVELY-00_me
 

بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کر لیا جائے،
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے،
ایک وہ بھی وقت تھا جب اجنبی تھے دونوں،
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے

LOVELY-00_me
 

یہ الگ بات ہے کہ وہ نبھا نا سکا
مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے
🌟💫

LOVELY-00_me
 

آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
😏
ہم نے سوچا کے چلو بات بگاڑی جائے
🤭🤫🔥

LOVELY-00_me
 

تیرا ہر انداز اچھا ہے
سوائے نظر آنداز کرنے کے
👀👈

LOVELY-00_me
 

Sir bhi na dukhe is ka
🙂
Jis ne dil dukhaya.
🤦❤️

LOVELY-00_me
 

تیری زنجیر ایسی راس آئی
میں نے کوشش نہ کی رہائی کی
🤭🙂

LOVELY-00_me
 

بہت لوگ بدلتے دیکھے
مگر تو جو بدلہ کمال بدلہ
🤫😔

LOVELY-00_me
 

کھیل تو اچھا رہے ہو
مگر بندہ غلط چن بیٹھے ہو
😊🙆.a5

LOVELY-00_me
 

یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے

LOVELY-00_me
 

کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن

LOVELY-00_me
 

بہت ہی زیادہ شوق تھا انہیں میرا آشیانہ دیکھنے کا
دیکھی جب غریبی میری تو اپنا راستہ بدل لیا
🙍.a2

LOVELY-00_me
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جُھک جائیں گئے
😏