Damadam.pk
LOVELY-00_me's posts | Damadam

LOVELY-00_me's posts:

LOVELY-00_me
 

کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں
کبھی سالن کے پیالے میں
_ _ _ _ _ __ __
تیری زلفوں کا دیدار
بیگم ہر نوالے میں
😂😆😅

LOVELY-00_me
 

رشتہ دارو میں اگر کوئی گھر آ کر بیٹھ جائے
تو امی کے اشارے ہی ختم نہیں ہوتے
موبائل چھڑوانے کے
😂🙊🙄😒

LOVELY-00_me
 

🙈ان چھٹیوں اور لا ک ڈاون کے دوران
میرے اندر کا جو "سٹوڈنٹ" تھا
😂😒وہ مر گیا

LOVELY-00_me
 

اب توتیرا نام نہیں لینا پڑتا
لوگ کہتے ہیں اچھا وہ بیغرت
.a5

Sad Poetry image
LOVELY-00_me
 

GuD niGhT😴😴
TeShNy⬅️🌚

LOVELY-00_me
 

MiRrOr iS mY bEsT fRiEnD 🙂
bEcAuSe WhEn I cRy iT
nEvER lAuGh's😒

LOVELY-00_me
 

ایک شاعر کا سوتے ہوئے پیشاپ نکل گیا
تو بیوی نے پوچھا
یہ کیا کر دیا
تو شاعر نے یہ شعر سنایا
ناکامی عشق کا اتنا اثر ہوا
غالب
کہ آ نسو نکل رہیں ہیں
راستے بدل بدل کر
😂😂🙏🙏😁

LOVELY-00_me
 

کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے
بس وقت کچھ پل کے لیئے
ان کو ہمارے پاس لے آ تا ہے

LOVELY-00_me
 

----آ ئینوں سے ڈر جائیں
---- گےلوگ یہاں
کبھی کردار نظر آ یا
---جو چہرے کی جگہ

LOVELY-00_me
 

جانے سے پہلےاس نے
میرے آ نچل سے ایک فقرہ
🔥
باندھ دیا 'آئی ول مس یو' پھر
⁦❤️⁩
✨سارا سفرخوشبو میں بسا رہا

LOVELY-00_me
 

نہیں بنتی اب کسی سے
🔥اب بس اپنے آ پ سے یاری ہے
BaWa G aLoN lOg😁

LOVELY-00_me
 

اگر میں کسی کو پسند ہوں توبتا دو
🙊🙈🙈
PoSt تا کہ میں روز
🙈😂😂❤️😁کیا کروں

LOVELY-00_me
 

بےوقوف لوگ اپنے ذہن پر کنٹرول کرنے کی بجائے
دوسروں کے ذہنوں پر طاقت آ زمائی
__-شروع کر دیتے ہیں

LOVELY-00_me
 

🔥🤭کوئی تندوری تائی ہوئی اے
اک ماہی اونج کوجااتوں بوتھی وی بنائی ہوئی اے
😍😒

LOVELY-00_me
 

میرا دل کرتا میں اس کے ہاتھ پر
اپنا ہاتھ رکھ کر بولوں
دیکھوں میرا ہاتھ تم سے زیادہ گورا ہے
⁦❤️⁩🙈😂

LOVELY-00_me
 

😍واہ گوگل تیرے سرچ کے صدقے
⬅️معصوم لکھاتو میری
id
ہی نکل
🙈😂آ ئی

LOVELY-00_me
 

🌚جب پہلا محبوب حرامی نکلے
تو
🤔دوسری محبت جائز ہے

LOVELY-00_me
 

🌚فاصلے اہمیت نہیں رکھتے
🥀تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے

LOVELY-00_me
 

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گِلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے