نامِ محمدؐ _______ کہہ کر تو دیکھو......!❤
ادب سے ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں..
اپنے حسن میں لیکر نئے، نئے انداز پھرتے ہیں...
بڑے ظالم ہوتے ہیں جو بے نقاب پھرتے ہیں..
بہت ظالم نگاہیں👀 ہیں انہیں معصوم مت سمجھو..!
اگر تفتیش ہو جائے ہزاروں قتل نکلیں گے..!!
شکر ہے لڑکیاں
😜بکرا لینے نہیں جاتی
ورنہ پنک کلر کا🐐 بکرا
کہاں سے آتا☺️🤭

ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺴﺌﻠﻮﮞ ﮐﺎ..
ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ.

بہت مجبور آنکھیں تھیں ، بہت بے ربط جملے تھے...
ضرورت کو بیاں کرنے سے ، اک خوددار قاصر تھا...







پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نا دوں کہیں
اب کے برس دعا کہ تیرا سامنا نا ھو
ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺑﯿﭩﻬﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ...
ﺍﺱ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﺐ ﻟﻮﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ.
سلگ اٹھے ہیں کناروں پر سنگ ریزے بھی..!
گــرا ھے پانی میں ٹوٹ کے حوصلہ کس کا...!!
حسنِ تخلیق کوبھی رشک توآیاہوگا
اپنےمحبوبؐ کوجب رب نےبنایاہوگا
روزِمحشرکہاں وہ ہوش میں پھرآئیں گے
انکی نظروں نےجنہیں جام پلایاہوگا
محبتوں میں لی گئ جھوٹی قسموں
کے
بڑے ناقابلِ برداشت
کفارے ادا کرنے پڑتے ھیں.....!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain