Damadam.pk
LOVELY_SHEHZADA_43's posts | Damadam

LOVELY_SHEHZADA_43's posts:

LOVELY_SHEHZADA_43
 

How Are You Freinds ❤️

LOVELY_SHEHZADA_43
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا ❤️سکون
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح

LOVELY_SHEHZADA_43
 

imraan khan ko kiss kiss ne vott dala hy🤭.v1

LOVELY_SHEHZADA_43
 

اے "فناۓ عشق" کے دستور تجھے کیا معلوم
عشق میں "دل" ہی نہیں "سر" بھی دیئے جاتے ہیں!

LOVELY_SHEHZADA_43
 

💔دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں 💔ہوتے

LOVELY_SHEHZADA_43
 

کتنا مشکل ھے زحمت یہ گوارہ کرنا
🙄دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارا کرنا
#Tanha <3