*_in English we Say_* 😻🌺🗣️😍 *_Life is brief make_* *_the most of it, for_* *_only memories linger on_* *_Life's too short, live it up, and cherish the moments not the hours_* 🥺🙁😔🫀🌺 *_But in Urdu_* 🌸🕊️🌍🤗 *_چھوٹی سے زندگی ہے ہس کر گزارو!!!!!!_* *_کیوں کے لوٹ کر صرف یادے آتی ہے وقت نہیں_* 🙁🥺✨🙌🏻
For you lifeline 😘 _اب میں تمہاری تعریف میں کیا لکھوں میری مرجھائی ہوئی زندگی میں گلاب ہو تم 🌍🔏🫀_
*نگاہ اٹھتی ہی نہیں کسی اور کی طرف ۔۔۔* 👀🌺🪄🌼🦋✨ *فقط اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا۔۔۔*👀🌺🪄🌼🦋✨ ~*~🖤🖇️*
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیے پھــرتی ہے زندگی مجھ کو🥀
اور پھر یوں ہوا کہ ہم دونوں ہی بات کرنے سے ڈرنے لگے"•🙂🥀 "مجھے محبت ہو گئی تھی اس لیے اور اُسے ہو نہ جاۓ اس لیے"•🍂🙂
بس اک لاحاصل سی ہو گئی ھے زندگی🥀 سفر بھی روز کا ھے اور جانا بھی کہیں نہیں۔.!!
کرتے ہیں یاد اب بھی، بتاتے نہیں اُسے، نقصان رُک گیا ھے، حماقت نہیں رُکی! 🥀
تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ ہم 🙈❤️ ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں🥀🌱💮🌸🌷💐🌼
*وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں... *ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر۔۔۔💦💦👑 🌱🌷💐🌻🌺
نہیں پسند محبت میں ملاوٹ مجھ کو! وہ اگر میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے..❤️💯
لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی....!!❤️🥀 بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے.❤ 👑🌸
*زندگی کے دکھ بہت گہرے ہیں اے دل 💔* *سب سے وفا کر کے بھی اکیلے ہیں 💔*
*دل مطمئن ہے تیری تصویر سے بھی مگر۔۔۔۔۔!!🥹* *تمنا دل ہے کہ تجھے روبرو دیکھا جائے۔۔۔۔۔۔!!👀🫀* *↜ ⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃕ ⃝⃪⃕👀♥️ ੍᭄͜͡
*دل فقیری پہ اتر آئے تو..* *اُلجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے* 🏴🔥
*"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"* *"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·*
*⏤͟͟͞͞😍⃝ Islamic Poetry⏤͟͟͞͞😍⃝* *لوگ چاہــے جتنــا بھــی بــرا چــاہــے ہـوگــا تــو وہــی جــو میـرا اللہ چـاہتـا ہــے۔۔۔۔۔!!🥰🍫* ✍️ 🫶🏻💗
*`کوئی تھک چکا ہے سفر سے`* *`کوئی ہار چکا ہے خود سے`* *🌍⏤͟͟͞͞ 🤍*