Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

☕︎؁ 🫦 پیــــــارا ہوں. کون سا تمہــــــارا ہوں... 🥺🫦🥺

LUCKYLOVER
 

دیر سے آتے ہیں مُجھے لوگ سَمجھ میں
اس بات سے اَکثر مُجھے نُقصان ہوا ہے۔۔۔۔🖤

LUCKYLOVER
 

یہ اداسی کیسی؟
اللّٰہ ہے نہ۔
سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ❤️🌸

LUCKYLOVER
 

میرا قدم قدم پر مدد گار ہے خدا☝️
*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*-!💓

LUCKYLOVER
 

😕طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں 😮

LUCKYLOVER
 

سکندر مزاج مسکراتے ہیں گھبراتے نہیں 🥀
𝒌𝒊𝒏𝒈______ ✌️

LUCKYLOVER
 

وااہ رے محبوب تیرے نخرے 🙄😉😒🤷🏻♀️
دل کرتا ہے بیج کے تجھ کو ♥️🙆🏻♀️😜🙊
لے لوں میں عید کے لئے دو بکرے 🐑🐐 🤣

LUCKYLOVER
 

*"میری نظرمیں سب سے حسین ہیں وہ جس نے پوسٹ کو سین کیا اور ری ایکٹ بھی دیا-👀🤍🌍🖇️*🤫
*★

LUCKYLOVER
 

*کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے آزمائش سے*
*امتحان سے*
*درد سے*
*دُکھ اور تکلیف سے*
*اور دو آنکھیں کم پڑجاتیں ہیں رونے کیلئے💔*

LUCKYLOVER
 

*اپنے خوابوں کو پانے کے لیے اتنی شدت سے محنت کرو کہ ایک دن اپ سے ملنا لوگوں کا خواب بن جائے* 🍁
*_━━╬٨ـﮩﮩ💔٨ـﮩﮩـ╬━━_*

LUCKYLOVER
 

*میری روح میں اتنے اندر تک بس چکے ہو تم* 🫀🫶
*کہ اب تجھے بھولنے کیلئے ایک بار تو مرنا پرے گا*💔🤕

LUCKYLOVER
 

پتا ہے یقین کیا ہے؟
جب تُم پوری طرح ہار جاؤ پھر بھی مُسکرا کر کہو،
کوئی بات نہیں وہ اللہ ہے نہ....🥹🤍

LUCKYLOVER
 

𓆩🫂♥️𓆪ٌ
❮🌎❤️❯     *" نہ جانے کونسی دولت ہے تمھارے لہجے میں "*
*" بات کرتے ہو تو دِل خرید لیتے ہو "*    ❮♥️💍❯
✨☺️👀

LUCKYLOVER
 

:_حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے🫠📿💔
گُم سُم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا🙁

LUCKYLOVER
 

اپنا سر اور کردار ہمشیہ اونچا رکھو👑
اچھے برے دن آتے جاتے ہیں 🔥✌♥️

LUCKYLOVER
 

*_یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددُعا نہیں دِیتا؛ مگر دِیکھو ہمیشہ دِل دُکھایا نہیں کرتے!_ 🙂💔*
"

LUCKYLOVER
 

میں ایسے ہار جاؤں گا
کہ لوگ تمہاری جیت پہ لعنت بیجھے گے
🤌

LUCKYLOVER
 

*_كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○_🩷🪽🫶🏻*

- *_کافی وقت سے میرا خود سے رابطہ نہیں ہو رہا ۔🩶🫀_*
L  : - *_کافی وقت سے میرا خود سے رابطہ نہیں ہو رہا ۔🩶🫀_* - 
Sub kar lena Samha zaya mat Karna Galat Jagha par Jazba Zaya mat Karna 
Murshishd 
jinki Ankhen peyari baten jhooti ho unki Khatir Sapna Zaya mat Karna 😍
L  : Sub kar lena Samha zaya mat Karna Galat Jagha par Jazba Zaya mat Karna  -