میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
جون ایلیا
ﮨﻢ ﺟﻮ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ
ﺳﻨﻮ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺁﺗﺎ ہے

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے قدر دانوں کو رُلاتے ہیں اور پھر اپنے بے قدروں سے رُلتے ہیں💯🙂
ہر ایک پل تُجھے کھونے کا خوف ہے دل میں.🙂
کُچھ ایسا کر میرے دل سے ڈر چلا جائے..🥀💔
🔥❤️

*نہیں کرتے شریک "تیرے خیال" میں کسی کو*
*ہم تیرے "خیال کا بھی خیال" رکھتے ہیں♥*🖤🖤

*😔موت بھی آ کر سوچے گی😣*
*اس میں بچا کیا ہے جو میں نیکالوں💔💔🥀*
"میں نے کہا تم بِن میرا کیا ہو گا؟🥀
اس نے کہا "لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں!!😕😕😕
اور جن کی قسمت اچھی نہیں ہوتی.......🖤
ان کا حسین لگنا کوئی معنی نہیں رکھتا🖤
ستائے گی اس کو یاد🤔 ہماری
مگر افسوس😞
تب اس دنیا میں ہم نہ ہوں گے💔😥
*`° دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے*✨💯😇 ۔💔
__ 🥀
میں love marriage تو کر لوں پر
میرے بچے کیا سوچیں گے پاپا لڑکیاں پھساتا تھا 🙄😂😂😂😂
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا؟
میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞
✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 🍂❤️
*جوانی ہر کسی کی باعث الزام ہوتی ہے ___* 💯
*نگاہیں نیک بھی اس عمر میں بدنام ہوتی ہے ___*🫠
من چاہی عورت سے نکاح ہو جائے تو وہ ستر ہزار
حوروں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے🥀🖤🔥
💞اُس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں💞
ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰🥰 🥰 ੍᭄͜͡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain