ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
A,🤫💔
اور جب اللہ تھام لیتا ہے
تو کوئی نہیں گرا سکتا💯
🥰
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
My felling 🤐
تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں۔
💔
"️عشق آسان نہیں صاحب.🍀🌸
رقص ہے وہ بھی آگ پہ"!❤✌
_______💕💯
آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂🙄🥀
میرا درد صرف وہ عورت سمجھ سکتی ہے
جسکا ایک ہی بیٹا ہو اور وہ بھی پاگل ہو
جون💔
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ 🔥💔
Yeah I'm The brave one
"ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ لڑکا ہوں ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ دُﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ"!🌸❤
_______🥀🖤
Deep
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
A توڑ کر گیا ہے💔🙃🔥
Fell
بنتِ حوا باحیا لگنے لگی ہے شہر بھر میں❣️
اے موسمِ سرما تیری سرد ہواؤں کو سلام🥀
🥀🌹🌷