✨آپ کا کردار دوسروں کی زندگی میں اس طرح ہونا چاہیے کہ جب کبھی دوسرے شخص کو مشکل ہو تو وہ مدد کرنے والوں میں آپ کو شمار کر سکے نا کہ تماشائیوں میں ♥️😊
╰┈➤
💔
خیر دل ہی تھا
" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں...__لوگوں کے مکان دیکھیں..._
آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._ 😒
کافی یا چائے کا کپ..._
دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں.
اپنے لیے وقت نکالیں...😦
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے😕
کیا کھاتا کیا پیتا ہے.....
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔
تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اُس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔
دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت!
8اگست
😢💔
اللہ پاک میرے بابا کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں اُنکی قبر جنت کا باغ بنا دے
آمین
میں لوگوں کو جانچنے اور پرکھنے میں آج بھی اُتنی ہی ناکام ہوں جتنی پہلے تھی. کوئی ڈگری، کوئی تجربہ، میری سمجھداری میں اضافہ نہیں کر سکا۔ میں کبھی لوگوں کے رویوں میں چُھپی منافقت نہیں پہچان سکی 😢💔
حضرت علی ؓنے فرمایا:
ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک، اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے۔
کوئی تو ہو گا جو آنکھوں پے آیت پڑھ کر پھونک دے
میرے آنسو نہیں تھم رہیے
ذہنی اذیت
پتہ کیا ہے
بہت سی باتوں کو اپنے اندر دفن کر لینا اور رونا بھی نہیں
تھک سی گئی ہوں
آنسو سے
ان لوگوں سے
باتوں سے
دنیا سے
سانسوں سے
سب اب تو رُک جانا چاہیے
آنسو سے لے کر سانسوں تک سب
😖😖
میں اُداس نہیں ہوں
لیکن آنسو نہیں رُک رہیں
😭
بدمزاج
نہیں ہوں میں بس لوگوں کے رویے بنا دیتے ہیں
😒😎
قلب
کی بات ہی مت کرے صاحب
یہ تو ہے ہی باتمیز
😎
خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ 😍
کشمیری اپنی جگہ ***لکین**😁
جہاں ہم "پنجابی" آجائیں🤭
وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں 😍😍
بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا سب سے بھیانک نقصان یہ ہے کہ
لوگوں کبھی یہ خیال بھی نہیں آتا ہے کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ہے
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے ہوئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا،طبیعتوں کا اختلاف فطری عمل ہے،
البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے
زندگی آ بیٹھ کسی ٹھنڈی جگہ پہ چائے پیتے ھیں
تو بھی تھک گئ ھو گی مجھے بھگاتے بھگاتے
🌧️
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا۔۔۔۔۔!!!!!!
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے، کئی رویوں کی خاک چھانی
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ۔۔
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں...
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں___ معجزے کے انتظار میں........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain