kabhi qarib kabhi duur ho ke rote hain,
mohabbaton ke bhi mausam ajiib hote hain
ہاں ہوئی تھی محبت مگر ریت کا پہاڑ ثابت ہوئی💔💔💔💔
Bukhaaaaa logeidi b nhi daty
بھول جاؤ پلیز نہیں یاد آؤ خدا کا واسطہ ہے ذہن سے نکل جاؤ. مجھے تمہاری یاد اذیت دے رہی ہے تم نہیں ہو میرے پاس میرا دل کٹ رہا ہے💔😭😭😭
شادی کا چاند🌙 کب نظر آتا ہے؟؟؟🙄