Damadam.pk
Ladla_Jani's posts | Damadam

Ladla_Jani's posts:

Ladla_Jani
 

کسی کو اچھی زندگی نہیں ملتی ۔۔۔
اور نہ ہی کسی کو بری زندگی ملتی ہے۔۔
سب کو بس زندگی ملتی ہے ۔
اسے اچھا یا برا ہم خود بناتے ہیں....

Ladla_Jani
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

Ladla_Jani
 

گزارنے تھے یہی چار دن گزار دئے
نہ کوئی رنج نہ شکوہ نہ اب ملال کوئی♥️🥀

Ladla_Jani
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

Ladla_Jani
 

```تم ہی نے سوار کیا تھا محبت کی کشتی پر``` 😢😢
```اب نظریں نہ چُرا مجھے ڈوبتا بھی دیکھ```💔💔