Dear my silent love
Happy birthday to you
Mary dua h k ap jha ho jis k 7 ho hamesha khush rho😢😇
کچھ لوگوں کو
😢چاہ کہ بھی ہم بھول نہیں سکتے
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
:اللہ فرماتا ہے کہ
جب تمہارا دشمن چال چلیں
تو
پریشان مت ہوا کرو
کیونکہ
تمہارا رب سب سے بہترین چال چلنے والا ہے
خدا کی محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے
صرف خدا ہی ہے جس سے جتنا جھک کر مانگو
اتنا ہی نصیب بلند ہوتا ہے
😯خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
😢کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں
💖💖💖خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب
💖💖💖حقیقت میں تم دل کی حسرت ہو
😍سر تیرا اپنے سینے پر رکھ کر
😇سنتا رہوں نام اپنا دل چاہتا ہے
مرد مرچ کی طرح تیز ہوتا ہے
اوووووور
مرچ بھلے کتنی ہی تیز ہو😯
عورت اس کا اچار ڈال ہی لیتی ہے😉😁
آپ سر مل کر ایسا لگا
ملتے رہیں گے تو ہم زندہ رہیں گے
کاش اسی مل جاندے
ویچھوڑے نا آندے
کچھ اس طرح وہ خود کی نمائش کرتا ہے
خود کو اچھا دکھانے کے لئے وہ اکثر میری برائی کرتا ہے
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
ماما کہتی ہے کہ جب سسرال جاؤ گی تو دماغ ٹھکانے آجائے گا😯
میں کہتی ہوں کس کا؟
میرا یا سسرال والوں کا 😁
اسلام علیکم
آج کی اچھی بات
کبھی کسی کا دل نہ دکھانا کیونکہ تم بھی دل رکھتے ہو
تم عاشق۔۔۔۔۔ہوگۓ اپنا عشق سنبھالو جا کر
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے جلا دے گے عشق کو
Tmhar 7👫 kisi or ko ni socha kabhi
Bady pyar💑 sa rkha h tmy khayalo ma
Ham to dil💖 k mariez h
Wo jo khta h man laty h😍
Ham agrrrr tary khadokhal bnany lag jai😍
Kai ik zamany teri ankho👀
Pr lag jai
War k tum pr sary jhan ki khushia😍
Tmy hansta huwa dkho ge chahta h😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain