Damadam.pk
Lahori.05's posts | Damadam

Lahori.05's posts:

Lahori.05
 

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ...

Lahori.05
 

کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ہمارا حق خودبخود اس طرح کا ہو جاتا ہے کہ وہ ہرحال میں اپنے ساتھ چاہئے ہوتے ہیں❤

Lahori.05
 

اے میرے صبر تیری عُمر دراز ہو۔🖤👑