کم ظرف تھوڑی ہوں جو بد دعا دے جاوں
الله تمہاری بیٹی کو تم جیسوں سے محفوظ رکھے۔۔۔😊🔥
Bohot Sudhr Gyi Hun Jnab
Ab Axhy Logo Sy Dur Rahti Hun...🙂🥀
محبتوں میں شادیاں کہاں ہوتی ہیں؟؟
بھلا محبت کا شادی سے کیا تعلق ؟؟
کیا آپ نے کبھی نکاح نامے پہ محبت کا خانہ دیکھا ہے؟؟💯🙃
Phone rakhti hu Ami agy hain sy ly kr, Ami phone rakhti hun wo agye hain tak ka safar krna hai💕💕
میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی___✌🏻
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں💯❤🙃
کوئی فرق نہیں پڑتا اب
تم بدل جاؤ یا بھاڑ میں جاؤ😏
Agr ap kisi k sat relationship mai musalsal ro rhy h to is piyaz ki olad ko kaxhry ki tokri mai dal kr kisi insan ka intakhab kryn🥀🙂

ہم انسان بھی عجیب مخلوق ہیں...
جب اپنی مرضی نہ چلے تو اپنے آپ کو...
خدا کی مرضی پہ چھوڑ دیتے ہیں...🙃
کتنے ہی ایسے لوگ مجھے چھوڑ کر چلے گئے جو اکثر کہا کرتے تھے
"میں لوگوں کو نہیں چھوڑتا لوگ مجھے چھوڑتے ہیں🙂💔
یہ میرا نیند میں چلنا بھی ایک قصہ ہے🥀
کسی نے ہاتھ بڑھا کر کہا تھا آ میرے ساتھ...🙂
بہت محبت تهی آپ سے
"تهی" کا مطلب سمجهتے ہیں نا آپ💔
کبھی غلطی سے تو میرے جنازے کو کاندھا نہ دینا
کہیں پھر میں تیرے سہارے سے زندہ نہ ہو جاؤ
کوئی ایسا شخص دے مولا 🙂
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا 🥀💯
کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ........؟؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے✌🔥
ایک عورت کی عزت کرنا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے__😊👑🌸
میں اداس لوگوں کو ہسا دیتی ہوں ☺
مجھ سے میرے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے❤
جو قبول کبھی نہ ہو سکی
میری زندگی کی وہ دعا ہو تم
چلو آو جناب مزاق اُڑاہیں
وہ آج بھی مجهے چاہتا ہو گا😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain