لوگوں کو آہ لگتی ہے____!!
تجھے میرا صبر لگے گا____💔
ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﭽﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮨﻮﮞ🌚
ایک پهول دینا محبت نہیں
بلکہ
پهولوں کی طرح رکهنا
محبت ہے💔🥀
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے
تو یہ کہنا کہ..!!
نفرت کے لائق بھی نہیں تھی 💔🥀
جب مجھ سے دل بھر گیا اس کا
تو اس کو میری غلطیاں یاد آنے لگی 😏
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے❤❤
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
دھیمے لہجے کی سیدھی سادی لڑکی ہوں🙂
کوئی محبت سے بولتا ہے تو بہت بولتی ہوں🙃🥀
Izzat Dy Sakti Hun,
Dil Nhi Dy Skti Sb Ko🙂
بہت کرتا تھا #مُحبت ❤
خیر اب تو #بات بھی نہیں کرتا🖤🙂
*نہ جانے کس کی بددعا کام آئی*
*آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے*
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے کون سا ہمیں جهولا جهلایا ہے🥀

سکون کی بات مت کیجیۓ 😐
جناب.....
وہ بچپن والا اتوار اب نہی آتا 🙃🌚
Zindagi_Tere_Naam💔
"محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو💔
Zindagi_Tere_Naam💔
اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
☹️☹️
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!
Zindagi_Tere_Naam💔
پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تها؟؟
محبت مجھ سے پوچھ کر کی تهی😢
Zindagi_Tere_Naam💔
جانتے ہو محبت کیا ہے..
پہلی نظر میں نکاح کی دعوت دینا،♥️
Zindagi_Tere_Naam💔
سنو جاناں
آج وہ پہلا جمعہ ہے
جب میں نے تمہیں نہیں مانگا😏
اور اللّه سے کہا
اس کی محبت میرے دل سے نکال دے 💔🥀
Zindagi_Tere_Naam💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain